No need for charger to charge mobile. How to charge now? Great news موبائل چارج کرنے کیلئے اب چارجر کی ضرورت نہیں ہوگی۔۔اب کیسے چارج ہوگا؟شاندار خبر

Chargers are used to charge mobiles all over the world and now the use of power bank while traveling has also become common. A technology has been introduced by a Chinese mobile company which allows chargers to charge mobiles. The company has used a technology consisting of beam farming, for which the position of the mobile in the air and an integrated system of energy transmission. Beam farming, which looks like a box, can be placed in any room and as soon as a person enters the room with a mobile phone, waves come out of the machine. There are those who first know the location of the phone and then send strong and powerful waves for charging.

دنیا بھر میں موبائل چارج کرنے کے لئے چارجر کا استعمال کیا جاتا ہے اور اب ٹریول کرتے ہوئے پاؤر بینک کا استعمال بھی عام ہوگیا ہے۔ایک چینی موبائل کمپنی کی جانب سے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہے جس سے موبائل چارج کرنے کے لئے چارجر کی ہر گز ضرورت نہیںہوگی بلکہ بنا چارجر کے بآسانی ہوا کے تناسب سے چارج ہوجائیگا۔کمپنی نے ایک ایسی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے جو کہ بیم فارمنگ پر مشتمل ہے، جس کے لیے ہوا میں موبائل کی پوزیشن اور توانائی کے ترسیل کا ایک مربوط نظام بنایا ہے جسے ایم آئی ائیر چارج کا نام دیا گیا ہے ۔ایک ڈبے کی طرح دکھائی دینے والا بیم فارمنگ کو کسی بھی کمرے میں رکھا جا سکتا ہے اور جیسے ہی کوئی شخص موبائل فون لے کر کمرے میں داخل ہوتا ہے تو مشین سے لہریں نکلتی ہیں جو پہلے فون کی لوکیشن معلوم کرتی ہیں اور پھر چارجنگ کے لیے مضبوط اور طاقتور لہریں بھیجتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *