Hundreds of doses of coronavirus vaccine lost in UK برطانیہ، کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوارکیں ضائع ہو گئیں

LONDON (Web Desk) – Hundreds of doses of the corona vaccine have been lost as a result of a refrigerated shutdown in the UK. Hundreds of doses of the corona vaccine have been lost as a result of an accidental refrigeration shutdown at Montgomery Hall in the UK. Last month, about 450 doses of the Pfizer vaccine were thrown in the trash at the Montgomery Hall of With Up Dairy Rathram due to electrical problems. The Radharm Clinical Commissioning Group says vaccine supplies were diverted to the hall so that all patients could receive their first Corona vaccine, but work continues on site despite the error. A CCG spokesman said many doses of the Pfizer vaccine were lost at night due to a power outage with a refrigerator at a vaccination service site due to a lack of temperature at night. According to government figures, 10.1 million doses of the corona vaccine have been given across the UK so far, including 9.6 million first doses.

لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں فریج بند ہونے کے نتیجے میں کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں ضائع ہو گئیں۔ برطانیہ میں منٹگمری ہال میں حادثاتی طور پر فریج بند ہونے کے نتیجے میں کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں ضائع ہو گئیں۔ گزشتہ ماہ “ویتھ اپان ڈیرینی رادھرم” کے منٹگمری ہال میں فائزر کی ویکسین کی تقریبا 450 خوراکیں بجلی سے متعلق مسائل کی وجہ سے کچرے میں پھینک دی گئیں۔ رادھرم کلینیکل کمیشننگ گروپ کا کہنا ہے کہ ویکسین سپلائز کا رخ اس ہال کی جانب اس لیے موڑا گیا تھا کہ وہ تمام مریض اپنی پہلی کورونا ویکسین خورک حاصل کریں تاہم اس غلطی کے باوجود سائٹ پر یہ کام جاری ہے۔ سی سی جی کے ایک ترجمان نے کہا کہ ایک ویکسینیشن سروس سائٹ پر فریج کے ساتھ بجلی سے متعلق مسئلے کے بعد فائزر ویکسین کی بہت سی خوراکیں رات کو ضرورت کے مطابق درجہ حرارت نہ ملنے کی وجہ سے ضائع ہو گئیں۔ حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک برطانیہ بھر میں کورونا ویکسین کی 10.1 ملین خوراکیں دی جا چکی ہیں جن میں 9.6 ملین پہلی خوراکیں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *