Learn an easy way to check tire air to prevent punctures ٹائر کی ہوا چیک کرنے کا آسان طریقہ جانیں تاکہ یہ پنکچر ہونے سے بچ سکیں

It is very important to take care of the tires of the car, not to be careless with the tires of the car and if it is checked properly, it can be quite safe from accidents.
There are many ways to check tires that you can easily decide on the structure of the tire and how to replace it.
In Pakistan, people check the tires of cars and motorbikes by pressing them with their hands, which is a somewhat correct procedure and the drivers are also satisfied. Tires are more likely to explode in hot summers. Even if the car has driven a few kilometers in summer, the tire pressure must be checked. The best way to do this is to check the tires at outdoor temperatures to get the right results.
In light of these results, you can decide if you need to inflate your tires. Take good care of your car’s tires in the summer, as tire ruptures during high speeds can damage not only you but others on the highway.
In addition, a special device called pressure gauge has come in the market to check the tires of the car and you will find it at the gas station. But people in Pakistan do not use it but to check the air of tires in foreign countries. This tool is used for

گاڑی کے ٹائرز کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے ،گاڑی کے ٹائرز کے ساتھ لاپرواہی نہ برتی جائے اور اس کو اچھی طرح چیک کیاجائے تو حادثات سے کافی حد تک محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
ٹائرز کو چیک کرنے کیلئے بہت سے طریقے ہیں جس کی مدد سے آپ ٹائر کی ساخت اور اسے تبدیل کرنے کا فیصلہ باآسانی کرسکتے ہیں۔
پاکستان میں لوگ گاڑی اور موٹر بائیک کے ٹائر کی ہوا ہاتھوں سے دبا کر چیک کرتے ہیں جو کچھ حد تک درست طریقہ کار بھی ہے اور ڈرائیور حضرات مطمئن بھی ہوجاتے ہیں۔ شدید گرمیوں کے موسم میں ٹائر پھٹنے کا زیادہ خدشہ ہوتاہے۔ گرمی میں اگر گاڑی چند کلومیٹر چلی ہو تو بھی ٹائر کا پریشر ضرور چیک کرلینا چاہیے۔ اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ٹائر کو باہری درجہ حرارت میں چیک کیا جائے تاکہ بالکل درست نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
ان نتائج کی روشنی میں آپ فیصلہ کرسکتے ہیں کہ آپ کو ٹائر میں مزید ہوا بھروانے کی ضرورت ہے یا نہیں۔ موسم گرما میں گاڑی کے ٹائرز کا بخوبی خیال رکھیں کیوں کہ تیز رفتاری کے دوران ٹائر پھٹ جانے کی صورت میں نہ صرف آپ بلکہ شاہراہ پر موجود دیگر لوگوں کو بھی نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔
علاوہ ازیں گاڑی کے ٹائر چیک کرنے کے لیے ایک مخصوص آلہ بھی مارکیٹ میں آگیا ہے جس کا نام پریشر گوج ہے اور آپ کو یہ گیس اسٹیشن پر ملے گا۔لیکن پاکستان میں لوگ اس کا استعمال نہیں کرتے بلکہ بیرونی ممالک میں ٹائر کی ہوا جانچنے کے لیے یہ آلہ استعمال کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *